روایت: ’’روز قیامت اسلام کا حسین صورت میں آکر حضرت عمرr سے کہنا:اللہ تعالی آپ کو عزتوں سے مالا مال کرے جیسا کہ آپ نے دنیا میں مجھے (یعنی اسلام کو) عزت بخشی‘‘۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: ایک صحابی r کی عمر میں سے صرف ایک گھڑی باقی رہنے کی صورت میں آپ ﷺ کا ان کو اس وقت حصولِ علم میں مشغول ہونے کا فرمانا۔
روایت: آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی بیٹی کا نکاح کفو ملنے کے باوجود نہ کرے اس کو بیٹی کی ہر ماہواری کے بدلہ ایک پیغمبر قتل کرنے کا گناہ ملتا ہے، اور قیامت کے دن اسے یہ ماہواری پلائی جائے گی۔
روایت: یعفور نامی دراز گوش ( گدھے) کا آپ ﷺ سے ہم کلام ہونا،اور آپﷺ کا یعفور کو بطور قاصد صحابہp کے گھروں کی طرف بھیجنا، حضورﷺ کی وفات کے بعد یعفور کا اپنے آپ کوحضورﷺکےغم میں کنویں میں گراکر جان دے دینا۔
روایت: جس میں عاشورہ (دس محرم) کو مختلف انبیاء E حضرت آدم e،حضرت حواء علیہا السلام، حضرت ابراہیم e، حضرت اسماعیل e،حضرت موسیٰ e ، حضرت ایوب e، حضرت داؤد e،حضرت سلیمان e، حضرت عیسیٰ e اور نبی ﷺ کو پیشآنے والے بڑے بڑے واقعات کا ذکر ہے، نیز عاشورہ کے دنمختلف اعمال جیسے:غسل، سرمہ، یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا، مریضکی عیادت کرنا، افطار پر بڑے بڑے اجر و ثواب کا ذکر ہے۔