حضرت مولانا محمد یونس جونپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ’’حضورِ قلب کے بغیر کوئی نماز نہیں‘‘،یہ قصہ گوواعظوں کی حدیث ہے، میں اب تک ان الفاظ کے ساتھ اس کی اصل پر واقف نہیں ہوسکا ہوں۔

تحقیق و نظرِ ثانی: مفتی طارق امیر خان صاحب

تحقیق کی تفصیل

’’حديث: ×لا صلوة إلا بحضور القلب÷. [حضورِ قلب کے بغیر کوئی نماز نہیں]۔ 

×هذا من حديث القُصَّاص والوُعَّاظ، ولم أقف له على أصل بهذا اللفظ...÷[1].‘‘ [یہ قصہ گوواعظوں کی حدیث ہے، میں اب تک ان الفاظ کے ساتھ اس کی اصل پر واقف نہیں ہوسکا ہوں۔۔۔]۔

حوالہ جات

[1] الیواقیت الغالیۃ:الصلوۃ معراج المؤمن ۔۔۔،۲/۶۲ ـ ۶۶۔