جمعہ کے دن زہرہ کے نام کی نماز، سراسر تہمت ہے۔
تحقیق و نظرِ ثانی: مفتی طارق امیر خان صاحب
تحقیق کی تفصیل
سوال (۱۴) زہرہ کون تھی اور جمعہ کے دن اس کے نام کی نماز کیوں پڑھی جاتی ہے ؟
جواب: زہرہ کی تاریخ بتانا اہل اسلام کے ذمہ ضروری نہیں اور نہ کوئی اس کے نام کی نماز پڑھتا ہے، سراسر تہمت ہے[1]۔
حوالہ جات
[1] امدادالفتاویٰ : کتاب العقائدوالکلام ، ۶/۱۶۶، مکتبہ دارالعلوم، کراچی ۔