التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

باب: جمعہ و عیدین

جمعہ کے دن اور عیدین کے فضائل و اعمال۔

گروپ: طہارت و نماز

7 روایات

  1. روایت:عید الاضحی کی رات دو نفل جس میں سورۂ فاتحہ اور آخری تین قل پندرہ مرتبہ، سلام کے بعد تین مرتبہ آیت الکرسی، اور استغفار پندرہ مرتبہ پڑھنے پر اہل جنت میں شمار، تمام گناہ معاف، ہر آیت کے بدلے حج وعمرہ کا ثواب، ساٹھ غلام آزاد کرنے کا اجر، اور اگر انتقال ہوگیا تو شہادت کا اجر ملے گا۔