طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ پنجم)
روایت: ’’جو شخص بارش کے نزول کے وقت یہ درود پڑھتا ہے، تو اللہ عزو جل اسے بارش کے ہر قطرے کے بدلے نیکی عطا فرماتا ہے: اللّهم صل وسلم على سيدنا ومولانا محمد وعلى آل سيدنا ومولانا محمد بعدد قطرات الأمطار‘‘.
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: بارش کےپانی پر مختلف آیات و سورتیں پڑھ کر پینے سےشفاء کا حصول
روایت: جس میں عاشورہ (دس محرم) کو مختلف انبیاء E حضرت آدم e،حضرت حواء علیہا السلام، حضرت ابراہیم e، حضرت اسماعیل e،حضرت موسیٰ e ، حضرت ایوب e، حضرت داؤد e،حضرت سلیمان e، حضرت عیسیٰ e اور نبی ﷺ کو پیشآنے والے بڑے بڑے واقعات کا ذکر ہے، نیز عاشورہ کے دنمختلف اعمال جیسے:غسل، سرمہ، یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا، مریضکی عیادت کرنا، افطار پر بڑے بڑے اجر و ثواب کا ذکر ہے۔