التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ودیگر اکابر عظام کا من گھڑت روایات پر تعاقب

’’اذان کے وقت انگوٹھے چومنے کے باب میں کوئی حدیث مرفوع صحیح نہیں ہوئی‘‘۔

تفصیل

’’سوال: وقتِ استماعِ نامِ پاک جناب رسالت مآب ﷺ اذان میں، تقبیلِ ابہامین کس حدیث سے ثابت [ہے] ؟

حوالہ جات

[1] باقیات فتاویٰ رشیدیہ :اذان کے وقت انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟  ص:۱۱۲ ـ ۱۱۵، دار الکتاب  لاہور ۔

حافظ سخاوی l نے  ’’المقاصد الحسنہ‘‘ (ص؛۴۴۰) میں لکھا ہے کہ  ’’اس باب میں کوئی بھی مرفوع روایت صحیح نہیں ہے‘‘، ملا علی قاری l  نے  ’’اسرار المرفوعہ‘‘ (ص:۳۰۶) میں،اورعلامہ محمد بن اسماعیل عجلونی l نے  ’’ كشف الخفاء‘‘ (۲/۲۴۱) میں اس قول پر  اکتفاء کیا ہے،نیز محمد بن محمد درویش  الحوت l  نے  ’’اسنى المطالب‘‘ (رقم:۱۳۰۴)میں،اور علامہ احمد بن عبدالکریم غزی l   نے  ’’الجدالحثيث‘‘ (رقم:۴۵۰)میں یہی کہا ہے اس باب میں کوئی بھی مرفوع روایت ’’صحیح‘‘ نہیں ہے۔

ملتی جلتی احادیث