روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’من قعد إلى قينة، ليستمع منها، صب في أذنيه الآنك يوم القيامة‘‘. جس شخص نے کسی گانے والی کے پاس بیٹھ کر اس سے گانا سنا، تو قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسہ ڈالا جائے گا‘‘۔
باب: گانا اور منکرات
گانا بجانا، نشہ آور چیزیں اور دیگر منکرات کی وعیدیں۔
گروپ: معاشرت
5 روایات
روایت: ’’سمع رجلا يتغنى من الليل فقال: لا صلاة له حتى يصلى مثلها، ثلاث مرات‘‘. نبی اکرم ﷺ نے ایک رات کسی شخص کے گانے کی آواز سنی تو آپ ﷺ نے تین مرتبہ فرمایا: اس کی نماز مقبول نہیں یہاں تک کے اس کے مثل پڑھ لے۔
روایت: گانا سننے والوں کو آخرت میں روحانیین یعنی اہل جنت کےقراء کو سننے کی اجازت نہیں ہوگی۔
روایت: ’’الغناء رقية الزناء‘‘. گانا زنا کا منتر ہے۔
بھنگ،سگرٹ نوشی،اورتارکِ نماز کی مذمت پر مشتمل یہ حدیثیں کہیں نہیں ملتیں،حتیٰ کہ من گھڑت روایتوں پرلکھی گئی کتابوں میں بھی نہیں ہیں۔