روایت: ’’آپ ﷺ نے فرمایا: مسجد صدا لگاتی ہے: یا اللہ! جو مجھے آباد کرے تو ان کے گھروں کو آباد کر، اور جو مجھے ویران کرے تو ان کے گھروں کو ویران کر‘‘۔
باب: مساجد
مسجد کی فضیلت اور آداب، مسجد میں دنیاوی باتوں کی ممانعت۔
گروپ: طہارت و نماز
11 روایات
روایت: ’’روز قیامت مساجد کا سفید بختی اونٹوں کی شکل میں آنا، جسے موذنین آگے سے اور ائمہ پیچھے سے چلارہے ہوں گے، جس پر یہ لوگ قیامت کے تمام مراحل سے گزر جائیں گے، اور کہا جائے گا یہ امت محمدیہ s کے وہ افراد ہیں جو باجماعت نماز کی حفاظت کرتے تھے‘‘۔
روایت: مساجد اپنے آباد کرنے والوں کو کشتی کی صورت میں پل صراط پار کرواکر جنت میں لے کر جائیں گی۔
فرشتے کا ہوا کو منہ میں لے کر مسجد سے باہر خارج کرنا
مسجد سے بال نکالنے پر فضیلت
مسجدمیں دنیاکی باتیں کرنے سے چالیس دن کےاعمال ضائع ہوجاتے ہیں
روایت :نبی اکرمﷺ نے فرمایا :مسجد میں ہنسنے سےقبر میں اندھیراہوتا ہے
روایت: ’’مسجد میں باتیں کرنا، نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے،جس طرح چوپایہ گھاس کھاتا ہے‘‘، اور بعض مقامات پر یہ روایت ان الفاظ سے منقول ہے: ’’مسجد میں جائز گفتگو بھی نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے،جس طرح آگ لکڑیوں کو‘‘۔
روایت:مسجد میں دنیا کی غیرضروری باتیں کرنا ایسا ہے جیسے مسجد میں خنزیر ذبح کرنا۔
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’تذهب الأرضون كلها يوم القيامة إلا المساجد، فإنها تنضم بعضها إلى بعض‘‘. قیامت کے دن ساری زمینیں ختم ہوجائیں گی سوائے مساجد کے ،چنانچہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل جائیں گی‘‘، بعض مقامات پر اس میں اضافہ کر کے یہ بھی کہا جاتا ہے: ’’پھر مساجد کی زمینیں جنت میں شامل کردی جائیں گی‘‘۔