تمام تر دین،ادب ہے
باب: اخلاقِ حسنہ
حلم، عفو، صبر، شکر، ادب اور دیگر عمدہ اخلاق۔
گروپ: اخلاق و آداب
16 روایات
روایت: ’’الكريم إذا قدر عفا ‘‘ .کریم جب قابو پالیتا ہے تو معاف کردیتا ہے۔
روایت: ×صل من قطعك، وعزّ من قنع÷.(جو تجھ سے توڑے تو اس سے جوڑ،اور جس نے قناعت اختیار کی وہ عزت پائے گا)
یہ روایت مجموعی طور پر اس طرح نہیں ملی۔
روایت: ’’سنت نے کافر، بدعتی اور فاسق کو خاص کر دیا ہے ۔۔۔ ان کو سلام کا جواب دینا واجب نہیں ہے‘‘، ان لفظوں کے ساتھ کوئی حدیث میرے علم میں نہیں۔
روایت: ’’رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’التكبر على المتكبر صدقة‘‘.متکبر کے ساتھ تکبر کرنا صدقہ ہے‘‘۔
روایت: جس بندہ نے اپنے غصہ کے گھونٹ کو پیا، جبکہ وہ غصہ کو پورا کرنے کی حالت میں تھا، تو اللہ تعالی قیامت کے دن ہر ہر گھونٹ کے بدلہ میں اس بندے کو اپنا مشاہدہ عطا فرمائیں گے۔