التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن مُعاذ بن فہد نُہاوَنْدِى شعرانی

بعد۳۳۴ھایک روایت میں تذکرہ

محمد بن مُعاذ بن فہد نُہاوَنْدِى شعرانی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

محمد بن مُعاذ بن فہد نُہاوَنْدِى شعرانی(بعد۳۳۴ھ ) پرائمہ رجال کا کلام

 حافظ ذہبیl  ’’سیر أعلام النبلاء‘‘[17]میں فرماتے ہیں:

’’وهو واه وله أوهام‘‘ .نہاوندی ’’واہى‘‘ ہے، اور اس کے بہت سے اوہام ہیں (شدید جرح)۔

 اسی طرح ’’تاریخ الإسلام‘‘[18] میں فرماتے ہیں: ’’وهو متروك، واه‘‘. نہاوندی متروک، واہی شخص ہے(شدید جرح)۔

حافظ ابن حجر l نے ’’لسان المیزان‘‘[19]میں نہاوندی کے متعلق حافظ ذہبی l کے کلام پر اعتماد کیا ہے۔

حوالہ جات

[17]  سير أعلام النبلاء:۱۵/ ۳۸۷ رقم:۲۱۰.ت: شعيب الأرنؤوط، مؤسسة الرسالة – بيروت،ط:۱۴۰۲ هـ .

[18]  تاریخ الإسلام: ۱۵/ ۳۸۷، رقم: ۲۲۵، ت: عمر عبدالسلام تدمری، دار الكتاب العربي– بيروت، ط: ۱۴۰۷ هـ .

[19]  لسان المیزان: حرف المیم، ۷/ ۵۱۲، رقم: ۷۳۱۷، ت:عبدالفتاح أبوغدة،دارالبشائرالإسلامیة – بيروت، الطبعة الأولى: ۱۴۲۳ هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ