التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن ایوب بن ہشام مزنی شافعی معروف بکاَکاَ رازی

ایک روایت میں تذکرہ

محمد بن ایوب بن ہشام مزنی شافعی معروف بکاَکاَ رازی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی محمد بن ایوب بن ہشام مزنی شافعی معروف بکاَکاَ رازی پر ائمہ کا کلام

امام ابوحاتم l ’’الجرح والتعدیل‘‘ [14] میں فرماتے ہیں: ’’هذا شيخ كذاب‘‘. یہ جھوٹا شیخ ہے۔

حافظ ابن جوزی l نے امام ابوحاتم l کے کلام کو نقل کرنے پر اکتفاء کیا ہے[15]۔

حافظ ذہبی l ’’المغنی‘‘[16] میں فرماتے ہیں: ’’هو الصائغ‘‘. یہ صائغ ہے۔

علامہ ابو الحسن بن بَانُوَیہ فرماتے ہیں: ’’كان ضعيفا،تكلموا فيه‘‘[17]. یہ ضعیف ہے، ائمہ نے اس پر کلام کیا ہے۔

حوالہ جات

[14] الجرح والتعديل:۷/۱۹۸،رقم:۱۱۱۵،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۳۷۲هـ .

[15] كتاب الضعفاءوالمتروكين:۳/۴۳،رقم:۲۸۹۹،ت:أبوالفداءعبدالله القاضي،دارالكتب العلميةـ بيروت، الطبعةالأولى۱۴۰۶هـ .

[16] المغني في الضعفاء:۲/۱۶۷،رقم:۵۳۲۳،ت:نورالدين عتر،إحياءالتراث الإسلامي ـ قطر.

[17]  لسان الميزان:۶/۵۸۴،رقم:۶۵۲۵،ت:عبدالفتاح أبوغدة،دارالبشائرـ بيروت،الطبعة الثانية۱۴۳۸هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ