اس روایت کی تحقیق سے
ہر صبح دس مرتبہ درود شریف:’’ أللّهم صل على محمد النبي..... ‘‘.پڑھنے پر تمام مخلوق کے درود کے برابر ثواب کا ملنا
غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)سند میں موجود سلیمان بن ربیع نَہْدِی کوفی کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام
حافظ ذہبیl ’’ميزان الاعتدال‘‘[12] میں لکھتےہیں: ’’تركه أبو الحسن الدارقطني، وقال: غيّر أسماء مشايخ، وروى البرقاني عن الدارقطني، ضعيف‘‘.
دار قطنی l نے اسے ترک کیا ہے، اور وہ فرماتے ہیں کہ یہ مشایخ کے نام تبدیل کرتا ہے، اور برقانی l نے دار قطنی l سے روایت کیا کہ سلیمان ضعیف ہے۔
حافظ ذہبی l نے ’’میزان الاعتدال‘‘[13] میں بذات خود سلیمان بن ربیع کو ’’أحد المتروكين‘‘ کہا ہے، واللہ اعلم۔