التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابو سعیدحسن بن كثير بن يحيى بن ابی كثير يمامی

ایک روایت میں تذکرہ

ابو سعیدحسن بن كثير بن يحيى بن ابی كثير يمامی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی ابو سعیدحسن بن كثير بن يحيى بن ابی كثير يمامی پر ائمہ رجال  کا کلام

حافظ ابوحاتمl[8]،حافظ ذہبیl[9] اورحافظ عراقیl[10]نے حسن بن کثیر کو ’’مجهول‘‘  کہا ہے۔

حافظ ہیثمیl نے ’’مجمع الزوائد‘‘[11] میں زیر بحث حدیث کے علاوہ  ایک دوسری حدیث کے تحت حسن بن کثیر کے بارے میں عدم معرفت کا  اظہار کیا ہے۔

حوالہ جات

[8] الجرح والتعديل:3/34،رقم:142،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى1372 هـ .

[9] ديوان الضعفاء:ص:85،رقم:949،ت:حماد بن محمد الأنصاري،مطبعة النهضة الحديثية، ـ مكة المكرمة، الطبعة الثانية 1387هـ .

[10] المغني عن حمل الأسفار:1/505،رقم:1938،ت:أشرف بن عبد المقصود،مكتبة طبرية ـ الرياض،الطبعة الأولى1415هـ .

[11] مجمع الزوائد: 8/117، دار الكتاب العربي ـ بيروت .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ