التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابوحذیفہ اسحاق بن بِشْر بخاری

المتوفی:۲۰۶ھایک روایت میں تذکرہ

ابوحذیفہ اسحاق بن بِشْر بخاری کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

ابوحذیفہ اسحاق بن بِشْر بخاری (المتوفی:۲۰۶ھ)[27] کے بارے میں ائمہ کاکلام

امام مسلم l فرماتے ہیں : ’’ترك الناس حديثه‘‘ [28]. لوگوں (محدثین)  نے اس کی احادیث کو ترک کردیاہے۔

حافظ ابو بکر بن ابی شیبہl فرماتے ہیں : ’’ كذاب‘‘[29]. یہ جھوٹا ہے۔

حافظ ابوالفتح ازدیl فرماتے ہیں : ’’متروك الحديث، ساقط، رمی بالكذب‘‘[30].

حافظ دارقطنیl فرماتے ہیں : ’’ كذاب، متروك‘‘[31]. اسحاق بن بشر جھوٹا ، متروک ہے۔

حافظ ذہبیl،اسحاق بن بشر کے بارے میں فرماتے ہیں : ’’صاحب المبتدأ، مجمع على تركه، وقد اتهم بالكذب، وقال ابن المديني: كذاب‘‘[32]. یہ کتاب’’المبتداء‘‘ کے مصنف ہیں،اس کے ترک پر اتفاق ہے،اس پر جھوٹ کی تہمت ہے ،اور ابن مدینی l کہتے ہیں :یہ جھوٹا ہے۔

حوالہ جات

[27] واضح رہے کہ اسحاق بن بِشْر کے نام سے متعدد راوی ہیں جن پر ائمہ نے کلام کیا ہے ،ان میں تمییز کے لئے دیکھیں : لسان الميزان:۲/ ۴۴،رقم:۱۰۰۵.

[28] لسان الميزان:۲/۴۴،رقم:۱۰۰۵،ت:عبدالفتاح أبو غدة، دارالبشائرالإسلامية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۳ هـ .

[29] لسان الميزان:۲/۴۴،رقم:۱۰۰۵،ت:عبدالفتاح أبوغدة، دارالبشائرالإسلامية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۳هـ .

[30] تاريخ بغداد:۷/ ۳۳۶،رقم:۳۳۲۳،ت:دکتوربشارعوّاد،دارالغرب الإسلامی ـ بیروت،الطبعة۱۴۲۲هـ .

[31] الضعفاءوالمتروكين للدارقطني:ص:۱۴۲،رقم:۹۲،ت:موفق بن عبدالله،مکتبة المعارف ـ الریاض، الطبعة۱۴۰۴هـ .

[32] المغني في الضعفاء:۱/۱۱۷،رقم:۵۴۵،ت:نورالدین عتر،دارإحیاءالتراث العربی ـ بيروت،الطبعة ۱۹۸۷م .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ