التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابوبکر محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم بن ثابت اشنانی

ایک روایت میں تذکرہ

ابوبکر محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم بن ثابت اشنانی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی ابوبکر محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم بن ثابت اشنانی کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ خطیب  l   لکھتے ہیں:  ’’وکان کذابا،یضع الحدیث‘‘[6] . یہ کذاب تھا، حدیث گھڑتاتھا۔

حافظ ابن جوزی l  ’’الضعفاء والمتروکین‘‘[7] میں لکھتے ہیں:  ’’قال الدارقطنی: کذاب، دجال ... ‘‘. دار قطنی l نے کہا ہے کہ وہ جھوٹا، دجال ہے۔۔۔ ‘‘۔

حافظ ذہبی l  ’’المغني‘‘[8] میں لکھتے ہیں:  ’’دجال، وضاع‘‘. یہ دجال ہے، حدیث گھڑنے والا ہے۔

حوالہ جات

[6] تاریخ بغداد:۳/۴56، رقم: ۹۸۳، ت:بشار عواد،دار الغرب الإسلامی ـ بیروت،الطبعة الأولى۱۴۲۲هـ .   

[7] الضعفاء والمتروکین:۳/۷۹،رقم:۳۰۸۸،ت:عبدالله القاضی،دار الکتب العلمیة ـ  بیروت،الطبعة الأولى۱۴06هـ .  

[8] المغني في الضعفاء:2/223،رقم:5702،ت:نور الدين عتر،إدارة إحياء التراث الإسلامي ـ  قطر  .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

تمام رواۃ