روایت: پانی دیکھ کر پینا آپﷺ کی سنت ہے۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] فتح الباري:۱۰/۹۰،رقم :۵۶۲8،دار المعرفة ـ بيروت .
ملتی جلتی احادیث
روایت: زمزم پیتے وقت یہ دعاء پڑھنا:’’ اللّهم إني أسألك علما نافعا، ورزقا واسعا، وشفاء من كل داء‘‘.
روایت: ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا:’’ اے اللہ کے رسول! کیا میرا کالا رنگ اور میرے چہرے کی بد صورتیمیرے جنت میں داخلے سے مانع ہے‘‘، اس قصہ میں یہ بھی ہے کہ یہصحابی r اپنے نکاح کا سامان خریدنے بازار گئے، جہاں جہاد فی سبیل اللہکی آواز لگی تو یہ نکاح کا سامان لینے کے بجائے سامانِ جہاد خرید کر جہادمیں شریک ہو ئے اور وہاں شہید ہوگئے، اس قصہ کے آخر میں ہےکہان کی شہادت کے بعد آپﷺ نے فرمایا: ’’میرا اس سے چہرا پھیرنااس وجہ سے تھا کہ میں نے حور عین بیویوں کو دیکھا جوکھلی پنڈلیوں اورآشکارہ پازیب کے ساتھ تیزی سے اس کی جانب آرہی تھیں، چنانچہ میں نے حیاء کی وجہ سے ان سے چہرا پھیر لیا ‘‘۔
روزانہ نمازِ فجر کے بعد دس مرتبہ درود ِابراہیمی پڑھنے پر بندہ کی روح کانبیوں اور صدیقین کی طرح نکلنا، پل صراط سے گزرنے میں آسانی،اورفرشتہ کا سجدہ میں سر رکھ کر اس کو جنت میں داخل کروانا
روایت: خاوند کی تابعدار بیوی کےلئے پرندوں کا ہواؤں میں، مچھلیوں کاپانی میں، فرشتوں اور شمس و قمر کا آسمان میں استغفار کرنا، اور خاوند کی نافرمان بیوی پر اللہ تعالی، فرشتوں اور تمام انسانوں کا لعنت کرنا۔
روایت: ’’خطبۃ الوداع میں آپﷺنےارشادفرمایا:ابلیس تمھیں بت پرستی میں مشغول نہیں کرے گا، البتہ تمہیں ہزار معبودوں کی عبادت میں لگا دے گا، ایک آدمی اونٹ کی عبادت کرےگا، دوسرا آدمی عورت کی پوجا کرےگا۔۔۔۔ ایک شخص دوسرے سے پوچھےگا آپ کا کیا حال ہے؟ تو وہ کہے گا کہ اگر میری تجارت نہ ہوتی تو میرا کوئی حال نہ ہوتا۔۔۔‘‘۔