روایت:’’پیغمبرﷺ نے فرمایا: لڑائیوں سے پہلے بہادری کچھ نہیں ہے‘‘۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] مثنوي مولوي معنوي:3/381،مترجم:قاضي سجاد حسين،حامد ایند کمبنی ـ لاهور .
ملتی جلتی احادیث
روایت:آپ ﷺ کا بنی ہذیل کے ایک نوجوان شخص کو لشکر کا امیر مقرر کرنا، اور اس پر ایک شخص کا اعتراض کرنا کہ اسے امیر نہ بنائیں، کیونکہ آپ ہی کا فرمان ہے کہ پیشوا بوڑھا ہونا چاہئے، اور آپ ﷺ کا اس شخص سے فرمانا کہ اے ظاہر بیں! تو اس کو جوان اور بے ہنر نہ سمجھ ۔
روایت: ’’پیغمبرﷺ نے فرمایا:رزق کا دروازہ بند اور اس پر تالا لگا ہوا ہے، اس کی کنجی محنت، کوشش، اور کمانا ہے‘‘۔
روایت: ’’پیغمبرﷺ نے فرمایا:مؤمن بانسری ہے خالی ہونے کے وقت شور کرنے والی ہے‘‘۔
روایت: آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا: ’’موتوا قبل أن تموتوا‘‘. اپنے آپ کو مردہ سمجھو اس سے پہلے کہ تمہیں موت آجائے۔
روایت: بے وقوف ہمارا دشمن ہے، اور عقلمند ہمارا دوست ہے۔