روایت: ’’عجلوا الطاعات قبل الفوت‘‘. عبادات کو فوت ہونے سے پہلے پورا کرو۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: موت کے وقت نماز کا اہتمام کرنے والے سے فرشتہ کا قریب ہونا،شیطان کا دور ہونا اور اسے ملک الموت کا کلمہ کی تلقین کرنا۔
روایت: ملک الموت کے دل میں صرف دو بندوں، یعنی بہتے تختے پر موجود بچہ کی ماں،اور شدادکی روح قبض کرتے ہوئے رحم پیدا ہوا ہے۔
روایت: ایک صحابی r کی عمر میں سے صرف ایک گھڑی باقی رہنے کی صورت میں آپ ﷺ کا ان کو اس وقت حصولِ علم میں مشغول ہونے کا فرمانا۔
روایت: بارش کےپانی پر مختلف آیات و سورتیں پڑھ کر پینے سےشفاء کا حصول
روایت: ’’من صلى الفجر في جماعة، وخرج من المسجد فمر بعشرين نفسا فسلم عليهم، ثم مات في ذلك اليوم غفر له‘‘.جو شخص نمازِ فجر جماعت کے ساتھ پڑھ لے، اور مسجد سے باہر جائے اوربیس افراد پر گزرتے ہوئے اُنھیں سلام کرے، پھر اگر یہ شخصاسی دن مرگیا تو اس کی بخشش ہوجائے گی۔