طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا محمد یونس جون پوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب
[حضرات صوفیاء کرام کا احترام ومقام سر آنکھوں پر،البتہ روایت کے ردوقبول میں اہل فن کے قول پر اعتماد کیا جائے گا]
’’سوال: صوفیاء کرام وصول وقرب الی اللہ میں اتنے باسیر وسفر ہیں کہ محدثین کرام ان کے اثر (پیچھے) ہیں، اس کے باوجود محدثین عظام فن حدیث میں صوفیاء کا عموماً کیوں اعتبار نہیں کرتے ہیں، حالانکہ یہ اعلیٰ منزلۃ یوم القیامہ ہوں گے۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] الیواقیت الغالیہ: صوفیاء کا روایات حدیث میں اعتبار کیوں نہیں؟ ۱/۱۰۹ ـ ۱۲۹۔