روایت: شادی شدہ مسلمان کی غیر شادی شدہ مسلمان پر ایسی فضیلت ہے جیسے اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنے والے کی فضیلت گھر بیٹھنے والے پر۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: موت کے وقت نماز کا اہتمام کرنے والے سے فرشتہ کا قریب ہونا،شیطان کا دور ہونا اور اسے ملک الموت کا کلمہ کی تلقین کرنا۔
روایت: آپ ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے پوچھنے پر فرمانا کہمیری تم سے محبت ایسی ہے جیسے رسی کی گرہ۔
روایت: اللہ کے راستے میں دعا ایسے قبول ہوتی ہے جیسے بنی اسرائیل کے انبیاء E کی دعا قبول ہوتی تھی۔
روایت: ایک مرتبہ آل محمدﷺ پر چار دن بھوک کی حالت میں گزرے، آپ ﷺ اللہ تعالی کی بارگاہ میں خوب گڑ گڑائے، اللہ تعالی نےحضرت عثمان r کے ذریعے وافر مقدار میں کھانا اور دیگر اشیاء بھجوائیں،پھر آپ ﷺ نے حضرت عثمان r کےلئے دعا کی: یا اللہ میں عثمانسے راضی ہوں تو بھی اس سے راضی ہوجا۔
روایت: جس میں عاشورہ (دس محرم) کو مختلف انبیاء E حضرت آدم e،حضرت حواء علیہا السلام، حضرت ابراہیم e، حضرت اسماعیل e،حضرت موسیٰ e ، حضرت ایوب e، حضرت داؤد e،حضرت سلیمان e، حضرت عیسیٰ e اور نبی ﷺ کو پیشآنے والے بڑے بڑے واقعات کا ذکر ہے، نیز عاشورہ کے دنمختلف اعمال جیسے:غسل، سرمہ، یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا، مریضکی عیادت کرنا، افطار پر بڑے بڑے اجر و ثواب کا ذکر ہے۔