روایت: ’’ بچوں کے منہ پر لگی ہوئی غذا دھو لیا کرو، کیونکہ شیطان ہمیشہ بچی ہوئی غذا کو سونگھتا ہے‘‘۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] الترغيب والترهيب:3/110،رقم:6،ت:إبراهيم شمس الدين،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الثانية1424هـ .
[2] مجمع الزوائد:5/30،ت:حسام الدين القدسي،دار الكتاب العربي ـ بيروت .
[1] سنن الترمذي:4/289،رقم:1860،ت:إبراهيم عطوه عوض،مطبعة مصطفى البابي ـ مصر،الطبعة الأولى1382هـ .
[2] المعجم الكبير:6/35،رقم:5435،ت:حمدي عبد المجيدالسلفي،مكتبة ابن تيمية ـ القاهرة،الطبعة الثانية1404هـ .
[3] الترغيب والترهيب:3/110،رقم:6،ت:إبراهيم شمس الدين،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الثانية1424هـ .
[4] مجمع الزوائد:5/30،ت:حسام الدين القدسي،دار الكتاب العربي ـ بيروت .
ملتی جلتی احادیث
روایت: جب تم میں سے کوئی نماز کےلئے کھڑا ہو تو اسے چاہئے کہ اپنے اعضاء کو پُرسکون رکھے، اور یہود کی طرح نہ ہلے، اس لئے کہ نماز میں اعضاء کا پُرسکون ہونانمازکےکامل ہونے کاجزوہے۔
روایت: جو شخص نہار منہ پانی پیئے گا اس کی طاقت کم ہوجائے گی۔
روایت: جس میں عاشورہ (دس محرم) کو مختلف انبیاء E حضرت آدم e،حضرت حواء علیہا السلام، حضرت ابراہیم e، حضرت اسماعیل e،حضرت موسیٰ e ، حضرت ایوب e، حضرت داؤد e،حضرت سلیمان e، حضرت عیسیٰ e اور نبی ﷺ کو پیشآنے والے بڑے بڑے واقعات کا ذکر ہے، نیز عاشورہ کے دنمختلف اعمال جیسے:غسل، سرمہ، یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا، مریضکی عیادت کرنا، افطار پر بڑے بڑے اجر و ثواب کا ذکر ہے۔
روایت: اُس شخص کا منہ ٹیڑھا رہ جانا جس نے حضورﷺ کا نام تمسخر کے ساتھ لیا تھا۔
روایت: حالتِ مرض میں آیت کریمہ:’’ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين‘‘.چالیس مرتبہ پڑھنے کے بعد اگر اسی مرض کی حالت میں مرگیاتو چالیس شہداء کا اجر ملے گا، اور اگر تندرست ہوگیا تو سارےگناہوں کی بخشش ہوجائے گی۔