روایت: کھانے کےبعد کی دعا: الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمين‘‘.
تفصیل
یہ روایت اس حیثیت سے تحقیق کا جزء بنی ہے کہ اس میں لفظِ ’’من‘‘ کی زیادتی مصادر اصلیہ سےثابت نہیں ہے،یعنی صحیح عبارت: ’’ ... وجعلنا مسلمين ‘‘. ہے،ذیل میں تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔
حوالہ جات
[1] کنزالعمال:۷/ ۱۰۴،رقم:۱۸۱۷۹، مؤسسة الرسالة - بیروت، الطبعة الخامسة: ۱۴۰۵هـ .
[2] الجامع الصغیر: ص: ۴۱۹، رقم: ۶۷۵۶، دار الكتب العلمية – بيروت، ط: ۱۴۲۵ هـ. .
[3] فيض القدير:۵/ ۱۵۱، رقم: ۶۷۵۶، دارالمعرفة - بيروت، الطبعة الثانية: ۱۳۹۱هـ .
[4] التیسیر:حرف الکاف،۲/ ۴۹۷، مكتبة الإمام الشافعي - الرياض، ط: ۱۴۰۸ هـ .
[5] جمع الفوائد: ۷/ ۳۸۲ ، رقم:۷۸۸۱، ت: طارق السهارنفوري، طبع في سهارنفور.
[6] جمع الفوائد: کتاب الأذکار،۴/ ۸۹، ت: أبو علي سليمان بن دريع، دار ابن حزم- بيروت،ط:۱۴۱۸ هـ
[7] جامع الأصول:۴/ ۳۰۶، ت: عبد القادر الأرنؤوط، مكتبة دار البيان- بیروت، ط:۱۳۹۲ هـ .
ملتی جلتی احادیث
وضوء کے بعد : ’’ إنا أنزلناه فى ليلة القدر‘‘پڑھنے كے مختلف فضائل
روایت: ’’علم حاصل کرو اگرچہ چین تک ہی کیوں نہ جانا پڑے‘‘۔ضمنی طور پر روایت: ’’علم حاصل کرو، ماں کی گود سے قبر تک‘‘کی تحقیق کی گئی ہے۔
روایت: ’’من امتشط قائما ركبه الدين‘‘.
ترجمہ: کھڑے ہو کر کنگی کرنے والا شخص مقروض ہوجاتا ہے۔
روایت: ’’گوہ کا آپ ﷺ کی نبوت کی گواہی دینااور اعرابی کا مسلمان ہونا‘‘۔
’’سب سے افضل دعا یہ ہے کہ توکہے:اےاللہ ! امت محمدیہ پر رحمت عامہ فرما ‘‘۔