التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)

روایت: ’’آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ عنقریب میری امت پرایک زمانہ آئے گا کہ لوگ پانچ چیزوں کو محبوب رکھیں گےاور پانچ چیزوں کو بھلادیں گے۔۔۔ ‘‘۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] منبهات ابن حجر:ص:۴۳،در مطبع مصطفائى .

واضح رہے کہ مذکورہ کتاب ’’المنبهات‘‘حافظ ابن حجرعسقلانی l کے انتساب سےمشہور ہے،لیکن شیخ الحدیث جامعہ مظاہر علوم سہارن پورحضرت مولانا محمدیونس جون پوریl نے اس انتساب کا رد کیا ہے،اور لکھا ہے کہ یہ نہ حافظ ابن حجر عسقلانیl کی ہے اور نہ ہی ابن حجر مکیl کی،بلکہ احمدبن محمد حجری نام کےکسی مصنف کی ہے،تفصیل کےلئے دیکھئے (الیواقیت الغالیة:۱/۴۴۲،ترتیب:محمد أیوب سورتی،مجلس دعو ة الحق ـ لستر،ط:۱۴۲۹ هـ .)

[2] مكاشفة القلوب:ص:37،ت:أحمدجاد،دار الحديث ـ القاهرة،الطبعة1425هـ .

’’مکاشفۃ القلوب‘‘ کے الفاظ یہ ہیں:’’وقال رسول الله: سيأتي زمان على أمتي يحبون خمسا وينسون خمسا، يحبون الدنيا وينسون الآخرة، ويحبون المال وينسون الحساب، ويحبون الخلق وينسون الخالق، ويحبون الذنوب وينسون التوبة، ويحبون القصور وينسون القبور‘‘.