التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)

روایت: ’’ لأنين المذنبين أحب إلي من زجل المسبحين‘‘.

باری تعالی کا ارشاد ہے کہ گناہ گار بندوں کا رونا مجھے زیادہ محبوب ہے تسبیح پڑھنے والوں کی سبحان اللہ سے۔

حکم:یہ روایت سندا ً بطور حدیثِ قدسی نہیں ملتی، البتہ یہ مضمون سنداً شیخ ابو علی، صاحبِ عبداللہ جَبَلی l کے قول کے طور پر ملتا ہے، اس لیے اسے صرف شیخ ابو علی، صاحبِ عبداللہ جَبَلی l کے قول کے طور پر بیان کرنا چاہئے۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] مفاتيح الغيب:۲/ ۲۴۸،دارالفكرـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۰۱هـ .

[2] روح المعاني:۳۰/ ۱۹۶،دارالإحياء التراث ـ بيروت .

[3] شعب الایمان:۹/۳۹۶،رقم:۶۸۶۴،ت:مختار الندوي،مکتبة الرشد ـ الرياض،الطبعة الثالثة ۱۴۳۲ هـ .

[4] الأحاديث القدسية:ص:۱۰،دار المنهاج ـ جده،الطبعة الخامسة۱۴۳۲هـ .