التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ ششم)

روایت: ’’حضرت عائشہR نے ایک مرتبہ دریافت کیا کہ آپ کی امت میں کوئی ایسا بھی ہے جو بلاحساب وکتاب جنت میں داخل ہوگا؟ حضورﷺ نے فرمایا : ہاں جو اپنے گناہوں کویاد کر کے روتا رہے‘‘۔

حکم: حافظ عراقیl فرماتے ہیں : ’’میں اس کی اصل پر واقف نہیں ہوسکا ہوں‘‘، انتہی، نیز تلاش بسیار کے باوجود یہ روایت سند اً نہیں مل سکی ہے، اس لئے معتبر سند ملنے تک اسے ہرگز بیان نہ کریں۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] إحياء علوم الدين:4/163،دار المعرفة ـ بيروت،الطبعة1402هـ .

[2] الزهر الفائح في ذكر من تنزه عن الذنوب والقبائح:ص:97،ت:محمد عبد القادر عطا،دار الكتب العلمية ـ بيروت، الطبعة الأولى 1406هـ .

’’الزہر الفائح‘‘کے الفاظ ملاحظہ ہوں: ’’وقالت عائشة رضي الله عنها: يا رسول الله! أيدخل من أمتك الجنة بغير حساب؟ قال:  من كثرت ذنوبه فبكى عليها‘‘.

[3] المغني عن حمل الأسفار:2/1066،رقم:3863،ت:أشرف عبد المقصود،مكتبة طبرية ـ الرياض،الطبعة الأولى 1415هـ .