بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی
تفصیل
حافظ ابن حجرہیتمیl (نقل روایت کے بعد) فرماتے ہیں کہ اس امام کی بات مکمل ہوئی،ذمہ داری انہیں پر ہے۔
حوالہ جات
[1] الزواجر عن اقتراف الكبائر :۲/ ۸۶ ،ت:محمد محمود عبدالعزیز،سید إبراهیم صادق،جمال ثابت، دارالحدیث- القاهرة،الطبعة۱۴۲۳هـ .
ملتی جلتی احادیث
روایت : ’’نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :جوبالغہ عورت پردہ نہ کرے تواس کی نماز نہیں ہوتی‘‘۔
حضرت جبرائیل eکا رسالت مآب ﷺ کو جہنم کے احوال بیان کرنا،اس پرآپﷺ کا اپنی امت کے بارے میں انتہائی غم زدہ ہونا،حضرت فاطمہR کے پوچھنے پر انہیں تمام احوال بیان کرنا
روایت: آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو لمبی مونچھیں رکھے گا اس کو چار قسم کا عذاب دیا جائے گا: وہ میری شفاعت نہیں پائے گا، اور نہ وہ میرے حوض کوثر سے پانی پی سکے گا، اور اس کو قبر میں عذاب دیا جائے گا، اور اللہ تعالی اس کے پاس منکر نکیر کو غصے کی حالت میں بھیجیں گے ۔
روایت: حضرت سلمانr کو آپ ﷺ کا ترتیب وار چالیس احادیث بیان کرنا ،اور انہیں یاد کرنے پرانبیاء و علماء کے ساتھ حشر کی فضیلت۔
حکایت:حضرت بلال r کا نبی ﷺ کو خواب میں دیکھ کر دمشق سے مدینہ آنا، پھر اذان دینا اور مدینہ والوں کی آہ وبکا۔