طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)
بھیڑ / دنبہ کو دیکھ کر سورۂ کوثر پڑھنے پر اجر
تفصیل
روایت : ’’نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جوشخص بھیڑ /دنبہ کو دیکھ کر سورۂ کوثر(إنا أعطیناک الکوثر)پڑھے گا اسے بھیڑ/دنبہ کے بالوں کے بقدر نیکیاں ملیں گی ‘‘ ۔
ملتی جلتی احادیث
روایت : ’’نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :جوشخص پہاڑ کو دیکھ کر آیت’’فتبارک الله أحسن الخالقین‘‘ پڑھے،اسے پہاڑ کے ذرات کے برابر نیکیاں ملیں گی‘‘۔
وضو کے بعد سورۂ اخلاص پڑھنے کی فضیلت
درود پڑھنے پر اللہ تعالی ستر ہزار پَروں والا ایک پرند ہ پیدا کریں گے جس کی تسبیح کا اجر درود پڑھنے والے کوملے گا
وضوء سے پہلے کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت
آپ ﷺ کا حضرت فاطمہ Rکو وتر کے بعد دوسجدے کرکے’’سبوح قدوس رب الملائكة والروح‘‘ پڑھنے پر
بہت سے فضائل کی بشارت دینا