طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)
درود پڑھنے پر اللہ تعالی ستر ہزار پَروں والا ایک پرند ہ پیدا کریں گے جس کی تسبیح کا اجر درود پڑھنے والے کوملے گا
حکم: علامہ قاؤقجیl کی تصریح کے مطابق حافظ عراقی l نے اس کےمن گھڑت ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔