آپﷺ کے وصال کے بعد حضرت جبرائیل eکا زمین پر دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔
باب: مرضِ وفات و وصالِ نبوی ﷺ
آپ ﷺ کی آخری بیماری، سکرات، وصال اور اس کے بعد کے واقعات۔
گروپ: سیرت
7 روایات
روایت: آپ ﷺ کا وِصال سے قبل اپنی ذات پر قصاص اور بدلہ دِلوانا۔
آپﷺ کاسکرات میں اپنی امت کی موت کیتکلیف کویاد کرنا
آپﷺ کاسکرات میں اپنی امت کی موت کیتکلیف کویاد کرنا
روایت: ’’ أول من يصلي علي الرب عزوجل... ‘‘.’’آپ ﷺ نے فرمایا: سب سے پہلے رب تعالیٰ میری نمازجنازہ پڑھیں گے۔۔۔ ‘‘۔
(اردو زبان میں اس کا اسی طرح ترجمہ کیا جاتا ہے، خود راقم الحروف اس سے بری ہے)۔
صحابیr کا آپ ﷺ کے انتقال کی خبر سن کر دعا کرنا:’’أللّهم أعمني حتى لا أرى شيئا بعده‘‘.اے اللہ! میری بینائی لے لیجئے، تاکہ آپ ﷺ کےدنیا سے پردہ فرمالینے کے بعد میں کچھ بھی نہ دیکھ سکوں
’’ایک شخص مدعی ہوا کہ حضورﷺ نے میرے برہنہ تن پر چابک مارا ہے، لہذا میں بھی حضور ﷺ سے مستدعی ہوں کہ آپ پیراہن مبارک اتاریں۔۔۔‘‘، یہ واقعہ صحیح نہیں،صحیح واقعہ دوسرا ہے۔