روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: علم کا صرف اللہ تعالی کےلئے سیکھنا اللہ تعالی کے خوف کے حکم میں ہے، اور اس کی طلب (یعنی تلاش کےلئے کہیں جانا) عبادت ہے، اور اس کا یاد کرنا تسبیح ہے، اور اس کی تحقیقات میں بحث کرنا جہاد ہے، اور اس کا پڑھنا صدقہ ہے، اور اس کا اہل پر خرچ کرنا اللہ تعالی کے یہاں قربت ہے‘‘۔
باب: علم و طلبِ علم
علم کی فضیلت، طلبِ علم اور علم کی اقسام سے متعلق روایات۔
گروپ: علم
16 روایات
روایت: ایک شخص کا غرائب علم سیکھنے کےلئے آنا، اور آپ ﷺ کا اس سے چند سوالات کرنا، مثلاً حق تعالی کی معرفت، موت کی پہچان، پھر آپ ﷺ کا جواب میں ارشاد فرمانا کہ پہلے اس پر پختگی اختیار کرو، پھر آکر غرائب علم سیکھنا۔
روايت: ’’ لكل شيء آفة، وللعلم آفات‘‘.ہر چیز کی آفت ہوتی ہے، اور علم کی بہت سی آفتیں ہیں۔
روایت: ’’العلم علمان: علم الأبدان وعلم الأديان‘‘.علم کی دو قسمیں ہیں: جسمانی علوم اور دینی علوم۔
روایت: ’’علم حاصل کرو اگرچہ چین تک ہی کیوں نہ جانا پڑے‘‘۔ضمنی طور پر روایت: ’’علم حاصل کرو، ماں کی گود سے قبر تک‘‘کی تحقیق کی گئی ہے۔
دین کے بارے میں ایک گھڑی فکر کرنا دنیا و مافیہا سے بہتر ہے
روایت: حضرت سلمانr کو آپ ﷺ کا ترتیب وار چالیس احادیث بیان کرنا ،اور انہیں یاد کرنے پرانبیاء و علماء کے ساتھ حشر کی فضیلت۔
روایت: ’’جوشخص یہ چاہے کہ وہ جہنم کی آگ سے آزاد کردہ لوگوں کو دیکھے تو وہ علم کی طلب والوں کو دیکھ لے ۔۔۔ ‘‘ ۔
جوشخص علم حاصل کرتے ہوئےمرگیا،اسے بے جوڑ موتی کا محل ملے گا
روایت: ’’جالسوا الكبراء وخالطوا الحكماء وسائلوا العلماء‘‘.بڑوں کے ساتھ بیٹھا کرو، اور حکماء کے ساتھ میل جول رکھو،اور علماء سے پوچھ لیا کرو۔