روایت:’’پیغمبرﷺ نے فرمایا: لڑائیوں سے پہلے بہادری کچھ نہیں ہے‘‘۔
باب: جہاد و فی سبیل اللہ
جہاد اور اللہ کے راستے میں نکلنے کے فضائل۔
گروپ: عبادات
8 روایات
روایت: ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’نصرت بالشباب‘‘. میری مدد جوانوں سے کی گئی‘‘۔
اللہ کے راستے میں عیدگزارنے پر،جنت میں حضورﷺ کے ولیمہ میں شرکت
اللہ کے راستے میں نکلنے پر پانچ سو(۵۰۰)فرشتوں کی حفاظت
آپ ﷺ کی خدمت میں ایک عورت کا دودھ پیتے بچے کوجہاد کے لئے پیش کرنا
جسے اللہ ستر(۷۰)مرتبہ محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،اسے اپنے راستے میں قبول کرلیتے ہیں
حاملین ِعرش کی اللہ کے راستے میں جانے والےکے لئے تین دعائیں۔
روایت: اللہ کے راستے میں دعا ایسے قبول ہوتی ہے جیسے بنی اسرائیل کے انبیاء E کی دعا قبول ہوتی تھی۔