التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن زکریا غَلابی

2 روایات میں تذکرہ

محمد بن زکریا غَلابی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

روایت بطریق ابوہریرہ r  کی سند میں موجود راوی محمد بن زکریا غَلابی کے بارے میں ائمہ رجال کے اقوال

ان کے بارے میں امام بیہقی l کا کلام گزر چکا ہے، دیگر ائمہ کے اقوال ملاحظہ فرمائیں۔

حافظ ابن حبانl نے محمد بن زکریا غلابی کو  ’’ثقات ‘‘[9] میں ان الفاظ سے ذکر کیا ہے،فرماتے ہیں:  ’’ كان صاحب حكايات وأخبار،,يعتبر حديثه إذا روى عن الثقات، لأنه في روايته عن المجاهيل بعض المناكير‘‘.

یہ حکایات اور خبریں بیان کرتا تھا، اور اس کی حدیث کا اعتبار اس وقت کیا جائے گا جب یہ ثقہ سے روایت کرے، کیونکہ اس کی روایت میں مجاہیل سے بعض مناکیر منقول ہیں۔

امام دار قطنی l  ’’الضعفاء والمتروكون‘‘[10] میں فرماتے ہیں:  ’’يضع الحديث‘‘. یہ حدیث گھڑتا تھا۔

حافظ ذہبی l نے  ’’المغني‘‘[11] اور ’’ديوان الضعفاء‘‘[12] میں، علامہ سیوطی l نے ’’ذيل‘‘[13] میں،اور علامہ ابن عراق l نے ’’تنزيه الشريعة‘‘[14] میں امام دار قطنی l کے قول کو نقل کرنے پر اکتفاء کیا ہے۔

حافظ ابن حجر عسقلانی  lنے ’’التلخيص الحبير‘‘[15] میں محمد بن زکریا غَلابی کو  ’’ضعیف جداً  ‘‘کہا ہے۔

حوالہ جات

[9] الثقات:9/154،دائرة المعارف العثمانية ـ حيدر آباد الدكن، الطبعةالأولى1393هـ .

[10] الضعفاءوالمتروكون:ص:350،رقم:483،ت:موفق بن عبد الله،مكتبة المعارف ـ الرياض،الطبعة الأولى۱۴۰4هـ .

[11] المغنی:2/196،رقم:5512،ت:نور الدين عتر،إدارة إحياء التراث الإسلامي ـ قطر .

[12] ديوان الضعفاء:ص:351،رقم:3712،ت:حماد بن محمدالانصاري،مكتبة النهضة الحديثية ـ مكة المكرمة، الطبعة1387هـ .

[13] ٍذيل اللآلئ: ص:193،رقم:314،ت:زياد النقشبندي الأثري،الطبعة الأولى1432هـ .

[14] تنزيه الشریعة:۱/ 105،رقم:118،ت:عبد الله  الغماري،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۳۹۹هـ .

[15] تلخيص الحبير:4/84،ت:عادل أحمد وعلي محمد معوض،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى1419هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

سند میں موجود راوی محمد بن زکریا غَلابی کے بارے میں ائمہ رجال کے اقوال

ان کے بارے میں امام بیہقی l کا کلام گزر چکا ہے، دیگر ائمہ کے اقوال ملاحظہ فرمائیں۔

حافظ ابن حبانl نے محمد بن زکریا غَلَابی کو  ’’ثقات‘‘[4] میں ان الفاظ سے ذکر کیا ہے:  ’’ كان صاحب حكايات وأخبار، يعتبر حديثه إذا روى عن الثقات، لأنه في روايته عن المجاهيل بعض المناكير‘‘.

یہ حکایات اور خبریں بیان کرتا تھا، اور اس کی حدیث کا اعتبار اس وقت کیا جائے گا جب یہ ثقہ سے روایت کرے، کیونکہ اس کی روایت میں مجاہیل سے بعض مناکیر منقول ہیں۔

امام دار قطنی l  ’’الضعفاء والمتروكون‘‘[5] میں فرماتے ہیں:  ’’يضع الحديث‘‘. یہ حدیث گھڑتا تھا۔

حافظ ذہبی l نے  ’’المغني‘‘[6] اور ’’ديوان الضعفاء‘‘ [7] میں، علامہ سیوطی l نے  ’’ذيل‘‘ [8] میں،اور علامہ ابن عراق l نے  ’’تنزيه الشريعة‘‘[9] میں امام دار قطنی l کے قول کو نقل کرنے پر اکتفاء کیا ہے۔

حافظ ابن حجر عسقلانی  lنے ’’التلخيص الحبير‘‘[10] میں محمد بن زکریا غَلابی کو ضعیف جداً  کہا ہے۔

حوالہ جات

[4] الثقات:9/154،دائرة المعارف العثمانية ـ حيدر آباد الدكن،الطبعة الأولى1393هـ .

[5] الضعفاءوالمتروكون:ص:350،رقم:483،ت:موفق بن عبد الله،مكتبة المعارف ـ الرياض،الطبعة الأولى۱۴۰4هـ .

[6] المغنی:2/196،رقم:5512،ت:نور الدين عتر،إدارة إحياء التراث الإسلامي ـ قطر .

[7] ديوان الضعفاء:ص:351،رقم:3712،ت:حماد بن محمدالأنصاري،مكتبة النهضة الحديثية ـ مكة المكرمة، الطبعة1387هـ .

[8] ٍذيل اللآلئ: ص:193،رقم:314،ت:زياد النقشبندي الأثري،الطبعة الأولى1432هـ .

[9] تنزيه الشریعة:۱/ 105،رقم:118،ت:عبد الله  الغماري،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۳۹۹هـ .

[10] تلخيص الحبير:4/84 ،ت:عادل أحمد وعلي محمد معوض،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى1419هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

تمام رواۃ