التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن داؤد بن دینار فارسی

ایک روایت میں تذکرہ

محمد بن داؤد بن دینار فارسی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی محمد بن داؤد بن دینار فارسی کے بارے میں ائمہ کے اقوال

حافظ ابن عدی l فرماتے ہیں: ’’ کان یکذب‘‘ [16]. یہ جھوٹ بولتا تھا۔

حافظ ابن جوزی l [17]، حافظ ذہبی l [18]،حافظ برہان الدین حلبی l[19]، حافظ ابن حجر عسقلانی l [20] اور اعلامہ ابن عراق l[21] نے حافظ ابن عدی l کے کلام کو نقل کرنے پر اکتفا ء کیا ہے۔

حوالہ جات

[16] الكامل في الضعفاء:۵/۳۸۴، رقم:۱۱۶۷،ت:محمدأنس مصطفى،الرسالة العالميةـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۳۳ هـ .

[17]  كتاب الموضوعات:۱۵۷،رقم:۴۴۳،دارابن حزم ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۳۹ هـ .

[18] ميزان الاعتدال:۳/۵۴۰ ،رقم:۷۴۹۹ ،ت:علي محمد البجاوي،دارالمعرفةـ بيروت .

[19]  كشف الحثيث:۲۲۸،رقم:۶۵۸،ت:صبحي السامرائي عالم الكتب،مكتبة النهضة العربية،الطبعة الأولى ۱۴۰۷ هـ .

[20] لسان الميزان:۷/۱۲۶،رقم:۶۷۶۳،ت:عبدالفتاح أبوغده، مكتب المطبوعات الإسلاميه ـ حلب .

[21] تنزيه الشريعة:۱/۱۰۴،ت:عبدالوهاب عبد اللطيف،عبدالله محمد صديق،دارالكتب العلميةـ بيروت، الطبعة الثانية۱۴۰۱هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

تمام رواۃ