التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

خالدبن ہیَّاج بن بِسْطَام

ایک روایت میں تذکرہ

خالدبن ہیَّاج بن بِسْطَام کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

خالدبن ہیَّاج بن بِسْطَام کے بارے میں ائمہ کا کلام

حافظ ذہبیl ’’ميزان الاعتدال‘‘ [28] میں سلیمانی l کا یہ قول نقل فرماتے ہیں : ’’ليس بشيء‘‘.

حافظ ابن عراق’’تنزيه الشريعة‘‘ [29] میں فرماتے ہیں: ’’خالد بن هياج بن بسطام عن أبيه وغيره، اتهمه ابن أبى حاتم فى كتابه الجرح والتعديل فى ترجمة الحسين بن إدريس الأنصاری‘‘.

خالد بن ہیاج بن بسطام اپنے والد اور ان کے علاوہ سےروایت کرتا ہے، ابن ابی حاتم l نے اپنی کتاب’’الجرح والتعدیل‘‘ میں حسین بن ادریس انصاری کے ترجمہ میں ان کو متہم قرار دیا ہے ۔

حوالہ جات

[28] میزان الاعتدال:۱/۶۴۴،رقم:۲۴۷۰، ت:علي محمد البجاوي،دارالمعرفةـ بيروت .

[29] تنزيه الشريعة:۱/۵۷،ت:عبدالوهاب عبداللطيف،دارالكتب العلميةـ بيروت .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

تمام رواۃ