التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابو محمد بِشْر بن حسین ہلالی اصبہانی

توفى بعد ۲۰۰ھایک روایت میں تذکرہ

ابو محمد بِشْر بن حسین ہلالی اصبہانی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

ابو محمد بِشْر بن حسین ہلالی اصبہانی(توفى بعد ۲۰۰ھ)کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ ذہبیl ’’میزان الاعتدال‘‘[5]میں لکھتے ہیں:

’’صاحب الزبير بن عدي، قال البخاري: فيه نظر، وقال الدارقطني: متروك، وقال ابن عدي: عامة حديثه ليس بمحفوظ، وقال أبو حاتم: يكذب على الزبير...‘‘.

’’بِشْر،زبیر بن عدی سے نقل کرنے والا راوی ہے، اس کے بارے میں امام بخاری lنے’’فيه نظر‘‘ (شدید جرح) اور دارقطنیl نے ’’متروك‘‘ (شدید جرح) کہا ہے،اور ابن عدی l کاکہنا ہے کہ اس کی روایتیں عام طور پر محفوظ نہیں ہیں،ابو حاتم l نےکہا ہے کہ بِشْر، زبیر بن عدی پر جھوٹ بولتا تھا ...‘‘۔

حوالہ جات

[5]  ميزان الاعتدال: ۱ / ۳۱۵، رقم: ۱۱۹۲، ت:علی محمد البجاوی، دار المعرفة– بيروت، ط: ۱۴۰۶ هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

تمام رواۃ