طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (تیرہواں حصہ)
روایت:’’پیغمبر ﷺ نے فرمایا: ’’لاإله إلا هو الحي القيوم القائم على كل نفس بما كسبت‘‘. جو شخص اس دعا کو سحری کے وقت سات مرتبہ پڑھے گا، اس کو ہر ستارے کے بدلہ میں ہزار نیکیاں ملیں گی، اس کے ہزار گناہ معاف کر دئے جائیں گے، اور اتنے ہی درجہ بلند کردئے جائیں گے‘‘۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] أنیس الواعظین:ص:23،مطبع محمدي ـ بمبئ .