روایت: ’’خير البر عاجله‘‘ .بہترین نیکی، جلد کی جانے والی ہے۔
حکم:یہ الفاظ آپﷺ سے ثابت نہیں ہیں،بیان نہیں کرسکتے۔
تفصیل
روایت پر ائمہ حدیث کا کلام ملاحظہ ہو:
روایت پر ائمہ کرام کا کلام
نوٹ: حضرت عباس r کی جانب منسوب مذکورہ اثر، ذکر کردہ الفاظ کے ساتھ (یعنی: نیکی جلدی کرنے سے ہی پوری ہوتی ہے، کیونکہ جب اس کو جلدی کرے گا تو وہ اللہ اسے آسان کر دیں گے)مسنداً (یعنی سند کے ساتھ)تلاش کے باوجود نہیں مل سکا،البتہ درج ذىل الفاظ کے ساتھ اثر ابن عباس r سنداً منقول ہے،ملاحظہ ہو:
حوالہ جات
[1] الأسرار المرفوعة:حرف الخاء المعجمة، ص: ۲۰۰، رقم: ۱۹۱، ت: محمد بن لطفي الصباغ، المكتب الإسلامي - بيروت، الطبعة الثانية: ۱۴۰۶هـ .
[2] كشف الخفاء ومزيل الإلباس: حرف الخاء، ۱/ ۴۳۴، الرقم: ۱۲۲۹، ت: يوسف بن محمود، مكتبة العلم الحديث - دمشق، ط: ۱۴۲۱هـ .
[3] اللؤ لؤ المرصوع: حرف الخاء، ص: ۷۷، رقم: ۱۸۸، ت: فواز أحمد زمرلي، دارالبشائر الإسلامية - بيروت، الطبعة: ۱۴۱۵هـ .
[4] المجالسة وجواهر العلم: ۳/ ۷۱، الرقم: ۶۸۵، ت: مشهور بن حسن، دار ابن حزم - بيروت، الطبعة: ۱۴۱۹هـ .
ملتی جلتی احادیث
روزِ قیامت ایک نیکی دینےپر دوافراد کا جنت میں داخل ہونا
روایت: ’’ لم يكن يُرى له ظِلٌ .....‘‘ .
حضور ﷺ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا تھا۔۔۔‘‘۔
روایت: ’’جس کام کی ابتداء بروز بدھ کی جائے وہ تکمیل تک پہنچتا ہے‘‘۔
روایت: ’’الناس نيام، فإذا ماتوا انتبهوا‘‘. لوگ سورہے ہیں مرجائیں گے تو بیدار ہوجائیں گے۔
بیل کے سینگ ہلنے سے زمین میں زلزلہ آجاتا ہے