التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ دوم)

ایک آدمی کا راہ راست پر آجا نا، داعی کی نجات کے لئے کا فی ہے

روایت: آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’اے علی!آپ کی وجہ سے ایک آدمی بھی راہ راست پر آجائے تو آپ کی نجات کے لئے کا فی ہے‘‘۔

تفصیل

حوالہ جات

[1]  مسند أحمد:۳۶/ ۳۹۲، رقم:۲۲۰۷۴، ت: شعيب الأرنؤوط، مؤسسة الرسالة– بيروت، ط: ۱۴۲۱ هـ .

[2]  مجمع الزوائد: باب فیمن يسلم على يديه أحد،۵/ ۶۰۲،رقم:۹۷۱۴، ت: عبدالله محمد درويش، دار الفكر– بيروت، ط: ۱۴۱۲ هـ .

[3]  المعجم الکبیر:۱/ ۳۳۲،رقم:۹۹۴، مکتبةابن تیمیة- مصر، ط: ۱۴۰۴هـ .

[4]  مجمع الزوائد: باب فيمن يسلم على يديه أحد،۵/ ۶۰۲،رقم:۹۷۱۶، ت: عبدالله محمد درويش، دار الفكر– بيروت، ط: ۱۴۱۲ هـ .