التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ دوم)

روایت: ’’الدنيا ضَرَّة الآخرة‘‘.دنیا آخرت کی سوکن ہے۔

حکم: یہ رسالت مآبﷺ کا قول نہیں ہے،البتہ بعض محدثین کی تصریح کے مطابق یہ حضرت عیسی e کا قول ہے۔

تفصیل

تنبیہ:’’احیاء علوم الدین ‘‘میں مذکورہ روایت نہیں مل سکی۔

حوالہ جات

[1]  كشف الخفاء:۱/ ۴۶۳، ت: یوسف بن محمود، مکتبة العلم الحدیث – دمشق، ط: ۱۴۲۱هـ .

[2]   مسند أحمد:۳۲/ ۴۷۰، رقم:۱۹۶۹۷، ت: شعيب الأرنؤوط، مؤسسة الرسالة– بيروت، ط: ۱۴۲۱ هـ .

[3]   مجمع الزوائد:۱۰/ ۴۳۵، رقم:۱۷۸۲۵، ت: عبدالله محمد درويش، دار الفكر– بيروت، ط: ۱۴۱۲ هـ .

[4] المغني عن حمل الأسفار:۱/ ۸۷۳، رقم:۳۱۹۳، ت: أشرف عبد المقصود، مكتبة طبرية –  الرياض، ط:۱۴۱۵ هـ .