التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ دوم)

روایت: ’’خير البر عاجله‘‘ .بہترین نیکی، جلد کی جانے والی ہے۔

حکم:یہ الفاظ آپﷺ سے ثابت نہیں ہیں،بیان نہیں کرسکتے۔

تفصیل

روایت پر ائمہ حدیث کا کلام ملاحظہ ہو:

روایت پر ائمہ کرام کا کلام

نوٹ: حضرت عباس r کی جانب منسوب مذکورہ اثر، ذکر کردہ الفاظ کے ساتھ (یعنی: نیکی جلدی کرنے سے ہی پوری ہوتی ہے، کیونکہ جب اس کو جلدی کرے گا تو وہ اللہ اسے آسان کر دیں گے)مسنداً (یعنی سند کے ساتھ)تلاش کے باوجود نہیں مل سکا،البتہ درج ذىل الفاظ کے ساتھ اثر ابن عباس r سنداً منقول ہے،ملاحظہ ہو:

حوالہ جات

[1]  الأسرار المرفوعة:حرف الخاء المعجمة، ص: ۲۰۰، رقم: ۱۹۱، ت: محمد بن لطفي الصباغ، المكتب الإسلامي - بيروت، الطبعة الثانية: ۱۴۰۶هـ .

[2]  كشف الخفاء ومزيل الإلباس: حرف الخاء، ۱/ ۴۳۴، الرقم: ۱۲۲۹، ت: يوسف بن محمود، مكتبة العلم الحديث - دمشق، ط: ۱۴۲۱هـ .

[3]  اللؤ لؤ المرصوع: حرف الخاء، ص: ۷۷، رقم: ۱۸۸، ت: فواز أحمد زمرلي، دارالبشائر الإسلامية - بيروت، الطبعة: ۱۴۱۵هـ .

[4]   المجالسة وجواهر العلم: ۳/ ۷۱، الرقم: ۶۸۵، ت: مشهور بن حسن، دار ابن حزم - بيروت، الطبعة: ۱۴۱۹هـ .