طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ پنجم)
روایت:آپﷺ نے ارشاد فرمایا:حضرت جبریلe مجھے اللہ کے ذکر کی اس قدر تاکید کرتے رہےکہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ بغیر ذکر کے کوئی چیز نفع نہ دے گی۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] منبهات:ص:69،مطبع مصطفائ،الطبعة1270هـ .
واضح رہے کہ مذکورہ کتاب ’’المنبهات‘‘حافظ ابن حجرعسقلانیlکے انتساب سےمشہور ہے، لیکن شیخ الحدیث جامعہ مظاہر علوم سہارن پورحضرت مولانا محمدیونس جون پوریl نے اس انتساب کا رد کیا ہے، اور لکھا ہے کہ یہ نہ حافظ ابن حجر عسقلانیl کی ہے اور نہ ہی ابن حجر مکی l کی، بلکہ احمدبن محمدحجری نام کےکسی مصنف کی ہے، تفصیل کےلئے دیکھئے(الیواقیت الغالية:1/442،ترتيب: محمد أيوب سورتي،مجلس دعوة الحق لستر،الطبعة1429هـ).