طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ ہشتم)
روایت: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاء اربعہ رضی اللہ عنہم کا خوبصورت اور چمکدار پیالے میں موجود شہد اور بال کو مختلف اشیاء کے ساتھ تشبیہ دینا۔
حکم: سنداً نہیں ملتی، اس کو بیان نہ کیا جائے۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] روح البيان:4/377،دار إحياء التراث العربي ـ بيروت .