ابو جہل کے دروازے پر آپ ﷺ کادعوت دینے کےلئےسو دفعہ جانا
تفصیل
روایت:
’’ نبی اکرم ﷺ ابوجہل کے دروازے پر کلمے کی دعوت کے لئے سو(۱۰۰)سے زیادہ مرتبہ گئے،ایک دفعہ کا قصہ ہے کہ آپ ﷺنےطوفانی رات میں ابوجہل کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ابوجہل نے اپنی بیوی سے کہا: اتنی رات میں یقینا ً کوئی ضرورت مند ہی آیا ہوگا، میں اس کی ضرورت ضرور پوری کروں گا،اس نے جب دروازہ کھولا تو آپ ﷺ کھڑے تھے اورآپﷺنے اس سے کہا:کلمہ پڑھ لوکامیاب ہوجاؤگے، ابو جہل نے غصہ سے دروازہ بند کرلیا ‘‘۔
حوالہ جات
[1] تنزيه الشريعة:۲/ ۳۸، ت: عبد الله بن محمد الغماري، دار الكتب العلمية– بيروت ، ط:۱۴۰۱ هـ .
[2] السيرة النبوية لابن هشام:۱/ ۳۸۹، ت:مصطفى السقا وغيره، دار الكتب العلمية- بیروت .
[3] دیوان الضعفاء:ص:۳۴۱، رقم:۳۵۸۹، ت:حماد بن محمد الأنصاری، مکتبة النهضیة الحدیثة-مکة المکرمة، ط:۱۳۸۷ هـ .
[4] الثقات:۵/ ۱۱۶،رقم:۴۱۲۱، دائرة المعارف- بحيدر آباد دكن .
ملتی جلتی احادیث
آپ ﷺ کا مشرک مہمان کے پاخانے والے بستر کواپنے ہاتھ سے صاف کرنا
بے نمازی کی نحوست سے بچنے کے لئے گھر کےدروازے پر پردہ ڈالنا
آپ ﷺ کا اپنےصاحبزادہ حضرت ابراہیم کے انتقال پرایک خاص دعا کا امت کے لئے محفوظ رکھنا
روایت: ’’ لم يكن يُرى له ظِلٌ .....‘‘ .
حضور ﷺ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا تھا۔۔۔‘‘۔
روایت: ’’طلاق دینے سے باری تعالیٰ کا عرش ہل جاتاہے‘‘۔